|
عدن ولاز
دور جدید کی تمام آرائشوں اور ضرورتوں
سے مزین اور |
| |
|
قدرتی حسن
سے مالا مال ایک منفرد رہائشی سکیم ہے
جو کہ |
| |
|
مری کے سب
سے خوبصورت علاقہ بھوربن میں واقع ہے
۔ عدن |
| |
|
ولاز کو
بھوربن میں اپنی بہترین لوکیشن کی وجہ
سے انتہائی |
| |
|
منفرد حیثیت
حاصل ہے ۔ عدن ولاز جہاں زندگی اپنی
تمام تر |
| |
|
دلکشی سمیٹے
ہوئے ہے اور زمین پر جنت کے ایک عکس
کا |
| |
|
تصور دیتی
ہے۔ |
| |
| |
|
عدن ولاز
ملک کے معروف ارکیٹکٹس اور ڈویلپرز کی
انتھک محنت |
| |
|
کا نتیجہ
ہیں۔ جنہوں نے اپنی بہترین خدمات سے
انہیں بین |
| |
|
الاقوامی
معیار کے مطابق تعمیر کیا ہے۔ عدن
ولاز کا مقصد صرف |
| |
|
ایک اور
رہائشی منصوبے کی تکمیل نہیں ہے۔ بلکہ
نیازی گروپ |
| |
|
کی بھوربن
کے علاقہ سے خاص دلچسپی اور لگاﺅ ہے
جسے وہ |
| |
ملکی اور
غیر ملکی سطح پر ایک متعارف کروا رہے
ہے۔
|