عدن ولاز کی ویب انگریزی زبان میں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

ڈویلپرز

نیازی گروپ پاکستان کا ایک معروف کاروباری ادارہ ہے جو گزشتہ
 
پچاس سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ نیازی گروپ
 
اپنی کاروباری ساکھ کی وجہ سے اپنے کاروباری حلقے میں
 
اعتماد کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
 
 
آج نیازی گروپ پورے ملک میں جن کاروباری سرگمیوں میں بنیادی
 
طور پر جانا جاتا ہے ان میں کنسٹرکشن، پراپرٹی، برکس، بس
 
سروس، گڈز ٹرانسپورٹ، لوجسٹک سروسز، ایگری کلچر فارمز
 
اور نیازی ٹورزم وغیرہ کافی اہم ہیں۔
 
 
نیازی ڈویلپرز سالہا سال سے پاکستان کے کئی شہروں میں
 
سرکاری اور نجی پراجکٹس میں اپنی خدمات سر انجام دیتا آ رہا
 
ہے جن میں رہائشی، کاروباری اور انڈسٹریل سکیموں کے علاوہ
 
 ھوٹلز، پبلک پارکس، بس سٹیشنز اور سڑکوں کی تعمیر جیسے
 
کئی پراجکٹس شامل ہیں۔
 
 
نیازی ڈویلپرز سول انجینیرنگ کے شعبے میں درجنوں منفرد
 
پراجکٹس میں اپنی خدمات سرانجام دے چکا ہے جن میں
 
لاہور یونیورسٹی آ ف مینیجمینٹ سائنسز، ہمدر د سینٹر، پنجابی
 
کمپلیکس، شوکت خانم، ہولی ڈے ان، کذافی اسٹیڈیم ، الحمرا
 
آرٹ کونسل، عدن ولاز مری، النور کارگو سٹی گوادر وغیرہ نمایاں
 
 طور پر شامل ہیں

      
 

 

 

  مارکیٹنگ