عدن ولاز کی ویب انگریزی زبان میں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

عدن ولاز دلکش زندگی کا مرکز

عدن ولاز دور جدید کی تمام آرائشوں اور ضرورتوں سے مزین اور
 
قدرتی حسن سے مالا مال ایک منفرد رہائشی سکیم ہے جو کہ
 
مری کے سب سے خوبصورت علاقہ بھوربن میں واقع ہے ۔ عدن
 
ولاز کو بھوربن میں اپنی بہترین لوکیشن کی وجہ سے انتہائی
 
منفرد حیثیت حاصل ہے ۔ عدن ولاز جہاں زندگی اپنی تمام تر
 
دلکشی سمیٹے ہوئے ہے اور زمین پر جنت کے ایک عکس کا
 
تصور دیتی ہے۔
 
 
عدن ولاز ملک کے معروف ارکیٹکٹس اور ڈویلپرز کی انتھک محنت
 
کا نتیجہ ہیں۔ جنہوں نے اپنی بہترین خدمات سے انہیں بین
 
الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کیا ہے۔ عدن ولاز کا مقصد صرف
 
ایک اور رہائشی منصوبے کی تکمیل نہیں ہے۔ بلکہ نیازی گروپ
 
کی بھوربن کے علاقہ سے خاص دلچسپی اور لگاﺅ ہے جسے وہ
 
ملکی اور غیر ملکی سطح پر ایک متعارف کروا رہے ہے۔


 

 

 

  مارکیٹنگ